14 ستمبر، 2015، 12:43 AM

فلم/ مسجد الاقصی میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں میں لڑائی

فلم/ مسجد الاقصی میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں میں لڑائی

اسرائیلی فورسز نے آج پھر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کرتے ہوئے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ صیہونی فورسز نے مسجد کے احاطے میں داخل ہوکرفلسطینیوں پر گولیاں برسائیں ۔

                         

News ID 1858128

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha